باتھ روم کے سنک میں 1 غبارہ ڈالیں اور کمال دیکھیں۔۔ باتھ روم سے متعلق حیران کن ٹپ، جو خواتین کے بہت کام آئے اور ان کی مشکل آسان کرئے

image

ہمارے گھروں میں اگر ایک بار لال بیگ آجائیں تو وہ اپنی پوری فوج تیار کرنے میں زیادہ وقت نہیں لگاتے اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ پورے گھر میں پھیل جاتے ہیں خاص کر کچن اور باتھ روم میں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہ اصل میں آتے کہاں سے ہیں؟

یہ باتھ روم کے گٹر اور کچن کے سنک کے نیچے گٹر کی نالی کے ذریعے ہمارے گھروں میں داخل ہوتے ہیں، اور صرف یہی نہیں بلکہ کنکھجورے اور دوسرے حشرات کے آنے کا سبب بھی یہی جگہ ہے۔

اسلیئے آج ہم آپ کو ان کی گھر میں آمد و رفت روکنے کیلیئے ایک زبردست ٹپ بتانے جارہے ہیں، جو کہ یقیناً آپ کا یہ مسئلہ حل کردے گی۔

ٹپ:

آپ کو سب سے پہلے ایک بڑا غبارہ لینا ہے اور اسے آگے پیچھے سے تھوڑا تھوڑا کاٹ لینا ہے

اسکے بعد غبارے کو گٹر کے ڈھکن پر لگا دینا ہے، ایسے جس سے اسکا پُھلانے والا حصہ نیچے گٹر کی جانب لٹکے۔

اب اس ڈھکن کو گٹر پر لگادیں، ایسا کرنے سے پانی تو گٹر میں چلا جائے گا لیکن لال بیگ اور کیڑے وغیرہ نیچے سے اوپر نہیں آپائیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Put Balloon In The Bathroom Sink

Put Balloon In The Bathroom Sink - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Put Balloon In The Bathroom Sink. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.