پیاز کاٹتے ہوئے آنکھوں میں آنے والے پانی سے بچنے کے لیے پہلے پیازوں کو صرف دو ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور پندرہ منٹ کے لیے پانی میں رکھ دیں- اس کے بعد باقی کتریں-
پیاز کاٹنے سے پہلے چھری کی نوک پر آلو کا ٹکڑا لگا دیں تو آنکھوں میں نہ جلن ہوگی اور نہ پانی آئے گا-