صرف ایک چیز ملائیں اور رائتے کی مقدار کو بڑھائیں اور کریں لذیز کھانوں کے ساتھ پیش

image

افطار میں لوازمات تو بنالیتی ہیں اور ان کے ساتھ کھانے کے لئے مزیدار سا رائتہ بھی تیار کرلیتی ہیں مگر دل ہی دل میں ڈر رہی ہوتی ہیں کہ کہیں یہ کم نہ پڑجائے اور ڈر سے خواتین جب خود دسترخوان پر کھانا کھانے بیٹھتی ہیں تو رائتہ نہیں کھاتیں یا تو کم کھاتی ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتی ہیں اگر رائتے میں یہ عام سی چیز ڈال دیں تو یہ منٹوں میں آپ کا بنایا ہوا رائتہ مقدار سے زیادہ بھی ہوجائے گا اور جلدی ختم بھی نہیں ہوگا۔

ٹپ

٭ اگر دہی کے رائتے کی مقدار بڑھانا چاہتی ہیں تو تازہ ناریل کو پیس کر اس میں شامل کرلیں ۔ اس طرح سے اس کی مقدار بڑھ جائے گی ۔

You May Also Like :
مزید

Raita Barhany Ka Tarika

Raita Barhany Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Raita Barhany Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.