روٹی بناتے ہوئے آٹے کی خشکی سے کچن کاؤنٹر گندا ہوجاتا ہے تو آزمائیں یہ طریقہ اور جتنی چاہیں روٹیاں بنائیں آپ کا کاؤنٹر گندا نہیں ہوگا

image

روٹی بناتے وقت آٹے کی خشکی کچن کاؤںٹر اور فرش پر بھی گر جاتی ہے اور پھر نا چاہتے ہوئے بھی ساری صفائی کرنی پڑ جاتی ہے۔

اگر آپ بھی اس سے کراہتی ہیں تو استعمال کریں یہ بہترین ٹپ جس سے آٹے کی خشکی کاؤنٹر یا فرش کہیں پر بھی گرے گی نہیں۔

ٹپ

٭ روٹی بیلنے والا چکلا رکھنے سے پہلے اس کے نیچے پرانا کاغذ یا کوئی اخبار بچھالیں۔

٭ پھرچکلا رکھیں اور جتنی چاہیں اتنی روٹیاں بنائیں۔

٭ اس طرح آٹے کی خشکی کاغذ یا اخبار پر ہی رہے گی اور بیلتے وقت چکلا بار بار پھسلے گا بھی نہیں۔

٭ روٹیاں بنانے کے بعد اخبار کو اٹھا کر جھاڑ دیں۔

٭ ایسے آپ کا کاؤنٹر گندا بھی نہیں ہوگا اور روٹیاں بھی آرام سے بن جائیں گی۔

You May Also Like :
مزید

Roti Banate Waqt Counter Saaf Karne Ka Tarika

Roti Banate Waqt Counter Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Roti Banate Waqt Counter Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.