روٹی بناتے وقت خشک آٹا گرنے سے گندگی اور لال بیگ ہو جاتے ہیں؟ اب لائیں یہ چیز جس سے بار بار کچن کاؤنٹر صاف کرنے کی جھنجھٹ ہی ختم ہو جائے

image

خواتین کی زندگی میں اتنی مصرفیات ہوتیں ہیں کہ ایک کام سے ہٹتی ہیں تو دوسرا کام سر پر کھڑا ہوتا ہے، ایسے میں کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی کام ادھورا رہ ہی جاتا ہے۔ ان بھول جانے والے کاموں میں سرفہرست ہے ان جگہوں یا چیزوں کی صفائی جو نظر میں نہیں آتیں۔

اور یہی وہ جگہائیں ہوتی ہیں جہاں سے لال بیگ افزائش پاتے ہیں، مثال کے طور پر اکثر خواتین جب روٹیاں پکاتی ہیں تو خشک آٹا یہاں وہاں گر کر کونوں میں پھنس جاتا ہے اور اوپری صفائی کے وقت نظر نہیں آتا جو کہ بعد میں اندرونی گندگی اور کیڑے مکوڑوں کے انے کا سبب بنتا ہے۔

انھی چھوٹی موٹی غلطیوں سے بچنے اور خواتین کی لائف کو آسان بنانے کیلیئے ایک ایسی کارآمد چیز متعارف کروائی ہے جس سے بار بار کچن کاؤنٹر صاف کرنے کی جھنجھٹ ہی ختم ہوجائے گی

یہ چیز اور کچھ نہیں بلکہ کچن میں رکھنے والا روٹی باکس ہے، اس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ اس میں روٹی بھی بیل سکتی ہیں اور خشکی بھی رکھ سکتی ہیں۔ اور کام ہوجانے کے بعد آپ کو صرف اس باکس کو بند کردینا ہے، اس سے نہ آٹا گرنے کی ٹینشن نہ ہی اسے صاف کرنے کی محنت۔

آئیے آپ کو دکھاتے ہیں اسے کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے

You May Also Like :
مزید

Roti Box Without Mess

Roti Box Without Mess - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Roti Box Without Mess. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.