بس تھوڑا سا نمک اور آلو۔۔۔ کرے گندے سے گندا توا منٹوں میں صاف بہت آسانی سے

image

توا روزانہ کی بنیاد پر اتنا استعمال میں آتا ہے کہ یہ بہت جلدی گندا اور خراب ہو جاتا ہے اس پر تیل اور کالک جم جاتی ہے جسے صابن سے صاف کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

ایسے میں آپ کو کس طرح توا صاف کرنا ہے یہ آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں بس اس تحریر کو آخر تک پڑھیں۔

ٹپ

• توا خراب اور گندا ہو گیا ہے تو پہلے اس کو پانی سے گیلا کریں۔

• اب اس پر ایک چمچ نمک اور بیکنگ سوڈا ڈالیں۔

• اب ایک آلو کو دو حصوں میں کاٹ کر اس سے توے کو خوب رگڑیں۔

• توا باآسانی اور بغیر صابن کا استعمال کئے صاف ہو جائے گا۔

• اس کے علاوہ اگر تیز چولہے پر توا رکھ کر کچھ دیر چھوڑ دیں تو ساری کالک اور چکنائی خود اُتر آئے گی۔

• پھر اسے ہلکا سا جونے سے رگڑ کر دھو لیں، بلکل چمک جائے گا۔

You May Also Like :
مزید

Roti Ka Tawa Saaf Karne Ka Tarika

Roti Ka Tawa Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Roti Ka Tawa Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.