روٹی بناتے وقت آٹے کی خشکی آپ کے کچن کاؤنٹر کو بھی گندا کردیتی ہے تو صرف ایک بار یہ ٹپ آزمائیں اورجتنی چاہیں روٹیاں بنالیں لیکن کاؤنٹر گندا نہیں ہوگا

image
روٹی بناتے وقت اکثر آٹے کی خشکی سے آپ کا کچن کاؤںٹر گندا ہوجاتا ہے جس کو صاف کرنے کی صورت میں یہ گندگی اکثر فرش پر بھی گر جاتی ہے۔ اس کے لیے ہم لائے ہیں بہترین ٹپ جس سے نہ تو آٹے کی خشکی کاؤنٹر پر گرے گی اور نہ ہی فرش پر۔

  • 1. روٹی کی چوکی رکھنے سے پہلے اس کے نیچے اخبار بچھالیں۔

  • 2. پھر اس کے اوپر چوکی رکھ کر استعمال کریں اور جتنی مرضی چاہیں روٹیاں بنائیں۔

  • 3. اس طریقے سے تمام آٹے کی خشکی اخبار پر ہی رہے گی اور اس طریقے سے چوکی بار بار پھسلے گی بھی نہیں۔

  • 4. روٹیاں بنانے کے بعد آپ اخبار کو اٹھا کر جھاڑ لیں۔

  • 5. لیجیے اس طریقے سے نہ آپ کا کاؤنٹر گندا ہوا اور روٹیاں بھی بن گئیں۔

You May Also Like :
مزید

Roti Ki Khushki Girne Se Bachane Ka Tarika

Roti Ki Khushki Girne Se Bachane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Roti Ki Khushki Girne Se Bachane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.