بس ایک پیڑا بنا کر رکھیں، روٹی خود بخود بن جائے گی ۔۔ جانیئے روٹی کو جلدی بنانے اور تازہ رکھنے کے کچھ ایسے طریقے جو سب جاننا چاہیں

image

روٹی بنانے کے لئے محنت سب کو کرنی پڑتی ہے، کہیں پیڑا بناؤ تو کبھی اس کو بیلو اور سیکو۔ ان سب معاملات سے جان چھڑانے کے لئے اب بازار میں آپ کے لئے موجود ہے روٹی میکر جو کم وقت میں روٹی بھی پھولی پھولی روٹی بنائے گا جو کھانے میں نرم ملائم ہوگی۔

٭ روٹی میکر:

روٹی میکر کی پلیٹ پر پیڑا بنا کر رکھیں اور اس کو بند کردیں، کچھ دیر اس کو دبا کر رکھیں اور پھر اس کی ہیٹ بڑھا دیں، تھوڑی ہی دیر میں پھولی ہوئی روٹی بن کر تیار ہو جائے گی۔

٭ ادرک کا ٹُکڑا:

جب تمام روٹیاں بنا کر رکھ لیں تو اس برتن میں ادرک کا ٹکڑا رکھ لیں یہ روٹیوں کو نرم رکھتا ہے۔

٭ آٹا نرم کیسے ہو؟

آٹے کو نرم بنانے کے لئے آٹا گوندھتے وقت اس میں ایک چمچ بیکنگ سوڈا شامل کرلیں، آپ کا آٹا نرم گوندھے گا۔

You May Also Like :
مزید

Roti Maker Istemal Karne Ka Tarika

Roti Maker Istemal Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Roti Maker Istemal Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.