کیا آپ بھی ابھی تک سبزیاں چُھری سے چھیلتی ہیں تو چھوڑ دیں۔۔ جانیئے بغیر چھری کے سبزی کیسے چھیلی جائے؟

image

سبزی ہو یا پھل ان کو دھو نے کے بعد چھیلنا پڑتا ہے جو کہ سب سے بڑا اور اہم کام ہے کیونکہ بعض اوقات چھلکوں میں مٹی یا جراثیم لگے رہ جاتے ہیں اور یہ ہمارے کھانے میں شامل ہو جاتے ہیں اس کی وجہ سے اکثر پیٹ درد اور دیگر مسائل بھی ہو جاتے ہیں۔ آج کے زمانے میں سبزیاں اور پھلوں کو چھیلنے کے لئے چھری کا استعمال بے شک بہت عام ہے مگر چھری سے چیزوں کو چھیلنے سے ہاتھ کٹ بھی جاتا ہے۔ اس لئے آج وومن کارنر سے جانیئے بغیر چھری کے سبزیوں کو چھیلنے کا ایک آسان طریقہ جس سے آپ کا وقت بھی بچے گا اور سخت سے سخت چھلکے بھی آسانی سے اُتر جائیں گے۔

ٹپ:

٭ پیلرز:

۔ پیلرز آج کل خواتین کی بڑی مشکل آسان کر رہا ہے۔ آپ بھی 250 روپے کا پیلر گھر میں لے آئیے اور تمام طرح سبزیوں اور پھلوں کے سخت سے سخت چھلکوں کو سیکنڈز میں چھیل لیں۔

- پیلرز کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہے کہ اگر آپ کو کسی چیز کا چھلکا باریک اتارنا ہے تو آپ پیلر کو ہلکے ہاتھ سے استعمال کریں اور اگر موٹا چھلکا اتارنا ہے تو سختی سے پیلر کو پکڑیں اور چھیل لیں۔

- پیلرز سے چھیلنے کا ایک اور فائدہ یہ بھی ہے کہ جب آپ کسی بھی رس دار سبزی یا پھل کو چھیلتے ہیں تو اس سے نکلنے والا پانی آپ کی آنکھوں میں نہیں جاتا۔

You May Also Like :
مزید

Sabzi Chelne Ka Asan Tarika

Sabzi Chelne Ka Asan Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Sabzi Chelne Ka Asan Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.