۔ سالن اگر پتلا رہ جائے تو اس میں پانچ تا چھ عدد کاجو یا بادام کا پیسٹ شامل کر دیں۔
۔ سالن گاڑھا اور خوش ذائقہ ہو جائے گا۔
۔ گریوی سے فالتو پانی خشک کرنے کے لیے دو چمچ خشخاص توے پر ہلکا سا بھون لیں۔
۔ اب اس کا پیسٹ بنا کر سالن میں شامل کریں اور ہلکی آنچ پر پکائیں، سالن گاڑھا ہو جائے گا