دہی ڈالنے سے سالن کی گریوی پھٹ کر خراب ہوجاتی ہے؟ تو یہ آسان نسخہ معمول بنالیں جس سے ہو کھانا بنانا بےحد آسان

image
اکثر خواتین کو مسئلہ رہتا ہے کہ سالن کی گریوی میں جب دہی شامل کرتی ہیں تو وہ دہی پھٹ جاتا ہے اور سالن کی شکل خراب ہوجاتی ہے۔ لیکن بتائے گئے اس طریقے سے

  • * آپ کا یہ مسئلہ چٹکیوں میں حل ہوجائے گا۔

  • * اس کے لیے دہی میں ایک چائے کا چمچ آٹا شامل کریں۔

  • * اس کو مکس کرلیں اور سالن کی گریوی میں ڈال دیں۔

  • * اس طریقے سے سالن پھٹے گا نہیں اور نہ ہی اس کا ذائقہ و شکل تبدیل ہونگے۔

You May Also Like :
مزید

Salan Me Dahi Phatnay Se Bachane Ka Tarika

Salan Me Dahi Phatnay Se Bachane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Salan Me Dahi Phatnay Se Bachane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.