سر درد، بخار اور ٹھنڈ کو صرف ایک پیاز سے کیسے کم کریں؟ آزمودہ نسخہ جو سب کو آزمانا چاہیے

image

آج کل ملک بھر میں وائرل بخار، نزلہ کھانسی کی شدید لہر موجود ہے. اگرچہ علاج کے لئے ڈاکٹر سے رجوع کرنا ضروری ہے لیکن ساتھ ہی ہم ایسا طریقہ بھی بتا رہے ہیں جس سے آپ کو اس مرض میں جلد آرام ملے گا.

ہر گھر میں پائی جانے والی پیاز فاسفورس، منرلز اور وٹامنز سے بھر پور سبزی ہے اس میں وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹ کی بھی بھاری مقدار پائی جاتی ہے. جہاں پیاز کھانوں میں ذائقہ بڑھانے کے لئے اور میں طبی خصوصیات کے لئے استعمال کی جاتی ہے وہیں اسے سردی میں وائرل بیماریوں سے بچاؤ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے.

معروف ہربلسٹ نادیہ فرحان کا کہنا ہے کہ ایک پیاز کاٹ کر پیر کے تلوؤں میں رکھ کر کسی ڈوری سے باندھ لیں اور موزا پہن لیں. سونے سے پہلے یہ عمل کیا جائے تو جسم کے تمام جراثیم، وائرل، سردی وغیرہ پیاز کے اندر جذب ہوجاتے ہیں اور پیاز کی اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کی وجہ سے تمام بیماریوں سے جسم کو تحفظ ملتا ہے.

You May Also Like :
مزید

Sar Dard Or Bukhar Ke Lye Pyaz Ki Tip

Sar Dard Or Bukhar Ke Lye Pyaz Ki Tip - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Sar Dard Or Bukhar Ke Lye Pyaz Ki Tip. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.