سردیوں میں گلے کی تکلیف دو منٹ میں دور کرنے کا طریقہ
سردیوں میں گلا خراب اور اگر آپ کی آواز میں کھر کھراہٹ ہو تو روزانہ نیم گرم پانی میں نمک ڈال کرغرارے کریں کچھ دن میں آپ کی آواز سریلی ہوجائے گی اور آپ بہتر محسوس کریں گے ۔ اور اگر اس طریقے کو دن میں دو بار کرلیں تو زیادہ بہتر ہے ۔