سردیوں میں کھانسی سے نجات کا ٹوٹکہ

image

سردیوں میں کھانسی سے نجات کا ٹوٹکہ

سونٹھ (ادرک) 1 گرام

املتاس 3 گرام

ملیٹھی 1 گرام

اُبلے ہوئے پانی میں املتاس شامل کرلیں، پھر ملیٹھی کا پاﺅڈر شامل کرلیں، سونٹھ کو شامل کرلیں اور تھوڑی دیر تک پکائیں ۔ ہربل چائے تیار ہے ۔

کھانسی کے لئے منقہ چبائیں اور اوپر سے نیم گرم پانی پئیں ۔ حاملہ خواتین خشک کھانسی کے لئے شہد نیم گرم کرکے تھوڑی سی ادرک کے ساتھ کھائیں اس سے کھانسی ٹھیک ہو جائے گی ۔

You May Also Like :
مزید

Sardio Me Khansi Se Nijat

Sardio Me Khansi Se Nijat - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Sardio Me Khansi Se Nijat. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.