بھوک اور پیاس اب دن بھر نہیں کیونکہ ۔۔۔ جانیں ماہرین سحری میں ایسا کیا کھانے کا مشورہ دیتے ہیں کہ جس کے بعد پورا دن بھوک یا پیاس نہ لگے؟

image

رمضان میں سحری کا مزہ ہی الگ ہوتا ہے، کیونکہ یہ وہ وقت ہوتا ہے جبکہ گھر والوں کو نیند سے جگانا بھی خواتین کی ذمہ داری ہوتی ہے، کھانا بنانا بھی اور پھر سب صاف صفائی بھی ان کے ذمہ ہوتی ہے۔

ایسے میں سحری میں کیا بنائیں اور کیا کھائیں، کہ خود بھی دن بھر بھوک پیاس سے نڈھال نہ ہوں اور نہ ہی گھر کے دیگر افراد کو کمزوری نہ ہو۔

آئیے وومن کارنر سے جانیئے کہ سحری میں وہ کون سے کھانے ہیں جو دن بھر بھوک پیاس کا احساس ہونے نہیں دیتے ہیں۔

کھانے:

٭ سحری میں ایک کپ دہی میں آدھا چمچ الائچی پاؤڈر مکس کرکے کھانے سے نہ تو پیٹ بھوکا رہتا ہے اور نہ ہی دن بھر ایسا لگتا ہے جیسے پیٹ میں بھوک سے جلن ہو رہی ہو۔

٭ پراٹھا ضرور کھائیں، مگر اس کو دہی کے ساتھ ہی استعمال کرلیں تاکہ پیاس زیادہ نہ لگے اور ڈی ہائیڈریشن نہ ہو۔

٭ آدھا کپ نیم گرم پانی کو کچے دودھ میں مکس کرکے پیسے سے بھی کمزوری محسوس نہیں ہوتی ہے۔

٭ سحری میں سونف کو چبا کر کھانے سے بھی آپ فریش رہتے ہیں۔

٭ پھلوں کا جوس یا 2 کھجوریں لازمی استعمال کریں۔

You May Also Like :
مزید

Sehri Mein Kya Khana Chahiye Jo Din Bhar Pyas Na Lage

Sehri Mein Kya Khana Chahiye Jo Din Bhar Pyas Na Lage - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Sehri Mein Kya Khana Chahiye Jo Din Bhar Pyas Na Lage. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.