اسپیشل شاہی ٹکڑے بنائیں آج افطاری میں کچھ میٹھا اس ترکیب سے جو آئے سب کو پسند

image

شاہی ٹکڑے بڑی محنت سے بنتے ہیں لیکن بننے کے بعد ان کا ذائقہ اگر شاہی نہ ہو تو مزہ نہیں آتا۔ آج بنائیں ہماری ریسیپی سے اتنے شاندار شاہی ٹکڑے جن کو دیکھ کر ہی منہ میں پانی آجائے۔

ترکیب

٭ پین میں دودھ ڈال کر اس کو بیس منٹ تک تیز آگ پر ابال لیں پھر اس میں ایک چمچ کھانے کا کلر، ایک کپ پاؤڈر والا دودھ، ایک، باریک کٹے ہوئے بادام، پستے، ایک چمچ کھیوڑہ اور ایک چمچ عرقِ گلاب ڈال کر اچھی طرح پکنے دیں کہ گاڑھا سا دودھ تیار ہوجائے۔

٭ چھوٹی پتیلی میں دو کپ پانی کو ابال کر اس میں کپ چینی، پسا ہوا کھوپرہ اور ایک الائچی ڈال کر پکائیں کہ جوش آجائے۔

٭ ڈبل روٹی کو دو حصوں میں کاٹ لیں اور ان کو گھی میں ڈیپ فرائی کرلیں۔

٭ ڈبل روٹی کے ٹکڑوں کو چینی کی چاشنی میں ڈپ کریں اور سرونگ ڈش میں رکھ دیں پھر اس کے اوپر گاڑھا بنا ہوا دودھ ڈال کر پیش کیجئیے۔

لذیز شاہی ٹکڑے کھانے کے لئے تیار ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Shahi Tukray Banane Ka Tarika

Shahi Tukray Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Shahi Tukray Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.