بار بار بالوں کو ڈائی کرنے کے بجائے بس یہ چھوٹا سا کام کر لیں ۔۔ جانیں شیمپو میں کیا 1 چیز ملا کر نہانے سے بال لمبے اور کالے ہو سکتے ہیں؟

image

آج کل لوگوں کے بال وقت سے پہلے ہی بے رنگ اور سفید ہونا شروع ہوگئے ہیں، جس کی ایک بہت بڑی وجہ ہمارا خراب طرز زندگی ہے۔ اسکے علاوہ ضرورت سے زیادہ کیمیکل کا استعمال بھی بالوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔

اسلیئے آج ہم آپ کے لائے ہیں ایک آسان سا نسخہ، جس میں نہ تو زیادہ محنت لگے گی نہ ہی خرچہ ہوگا۔ آئیے بتاتے ہیں؛

بالوں کو کالا رکھنے کا طریقہ:

۔ شیمپو 2 چمچ

۔ کافی 1 چمچ

۔ کیسٹر آئل 1 چمچ

۔ ایک پیالے میں شیمپو لیں اور اس میں کافی اور کیسٹر آئل ڈال کر مکس کریں۔

۔ اب نہاتے وقت اسی شیمپو سے بال دھوئیں۔

۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے نہ صرف آپ کے بال اچھے اور خوبصورت ہونگے بلکہ بالوں کا رنگ بھی خراب نہیں ہوگا۔

You May Also Like :
مزید

Shampoo Me Coffee Dalne Se Kya Hota Hai

Shampoo Me Coffee Dalne Se Kya Hota Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Shampoo Me Coffee Dalne Se Kya Hota Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.