فریج میں پھپوندی لگ گئی یا داغ دھبے پڑ گئے ۔۔ جانیں اس عورت نے 10 سال پرانے فریج کو شیمپو سے کیسے صاف کیا کہ وہ بالکل نیا ہوگیا؟

image

فریج کی صفائی ہر ہفتے کرنی چاہیے کیونکہ اس میں بدبو آنے لگتی ہے یا پھر پانی گرنے کی وجہ سے برف اس قدر جم جاتی ہے کہ اس کو پگھلانا مشکل ہو جاتا ہے اور جن کے فریزر میں اب تک گوشت رکھا ہوا ہے ان کی تھیلیاں فریزر کے اندر دھس چکی ہوں گی جن کو نکالنے کے لیے روزانہ مشکل ہوتی ہوگی یا پھر فریج کے بیرونی حصے پر داغ دھبے لگ گئے ہیں، اس پر چکنائی جمی ہوئی ہے تو اس کو صاف کرنے میں پریشانی ہوتی ہے تو اب شیمپو سے صاف کریں اور فریج کو نئے جیسا بنائیں۔

ٹپ :

٭ کسی بھی شیمپو کے 4 چمچ ایک پیالی میں ڈالیں اور اس میں آدھا کپ گرم پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اس میں تولیہ ڈپ کرکے فریج پر ہر جگہ پھیریں۔ جہاں نشان ہوں گے، داغ دھبے ہوں گے یا کوئی چیز چپکی ہوئی ہوگی وہ تمام گندگی صاف ہو جائے گی۔

٭ شیمپو سے دھونے سے 2 فائدے ہوں گے ایک تو بدبو نہیں آئے گی اور خون کے جمنے سے جو نشانات فریج کے اندر لگ جاتے ہیں وہ بھی صاف ہو جائیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Shampoo Se Fridge Saaf Karne Ka Tarika

Shampoo Se Fridge Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Shampoo Se Fridge Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.