شاور کو چمکدار بنانے کا طریقہ

image
ہمارے غسل خانو ں میں استعمال ہونے والے شاور اور نَل کچھ عرصے بعد زنگ کا شکار ہوجاتے ہیں ۔

بعض اوقات زنگ کی وجہ سے اتنے خراب ہوجاتے ہیں دل چاہتا ہے کہ نئے لگوائے جائیں ۔ نئے لگوانا بھی بہت مہنگا ہوتا ہے ۔ لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ درج ذیل میں ہم آپ کو ایسے آزمودہ نسخے بتارہے ہیں جن سے شاور اورنَل بالکل نئے جیسے دکھنا شروع ہوجائیں گے ۔

شاور کو چمکدار اورنئے جیسا بنانے کے لئے تھوڑی سی مقدار میں سفید سرکہ کو کسی بھی پلاسٹک کی تھیلی پر لگادیں پھر تھوڑدیر کے لئے شاور اور نَل پر لگا کر ایک گھنٹہ کے لئے چھوڑ دیں ۔

ایک گھنٹے بعد اس تھیلی کو اُتار لیں اور کسی صاف کپڑے سے اسے صاف کرلیں اس طرح آپ کا شاور چمکدار اور نئے جیسا دکھنے لگے گا۔

اسی طریقے سے آپ باتھ روم کی دوسری چیزوں کو بھی چمکا سکتے ہیں ۔

You May Also Like :
مزید

Shawer Ko Chamakdar Banany Ka Tarika

Shawer Ko Chamakdar Banany Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Shawer Ko Chamakdar Banany Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.