سل بٹے پر پیس کر کھانا بنائیں ۔۔ جانیئے اس پر پیس کر کھانا بنانے کے ایسے فائدے جو کم ہی خواتین جانتی ہیں

image

کھانا بناتے وقت جب سالن کا مصالحہ بھونتے ہیں یا چٹنی وغیرہ بناتے ہیں تو گرائنڈر کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اگر آپ وہی کام سل بٹے پر کریں تو آپ کا کھانا بھی ذائقہ دار بنے گا اور ساتھ ہی آپ جو کئی فائدے بھی ملیں گے جو ہر عورت کے لیے جاننا ضروری ہیں تاکہ وہ اپنے بزرگوں کی بتائی ہوئی باتوں پر عمل کریں۔

سل بٹے پر کام کرنے کے فائدے: :

ہاتھ کی ورزش:

۔ سل بٹے پر چیزیں پیسنے سے ہاتھوں کی بھی مشقت ہوتی ہے اور ہڈی جوڑ کا درد بھی کم ہوتا ہے۔

کمر درد:

۔ کھڑے ہو کر پیسیں یا بیٹھ کر، پیستے وقت ہمارے کمر ایک خاص زاویے میں جھکی ہوئی ہوتی ہے جس کی وجہ سے بار بار خواتین آگے سے پیچھے کی جانب حرکت کرتی ہیں جس کی وجہ سے ان کی کمر کے ایسے پٹھے جو حرکت کرنے میں تکلیف دیتے ہیں یا چربی جمنے کی وجہ سے بلاک رگیں بھی کھلتی ہیں اور خون کی ترسیل میں آسانی بھی ہوتی ہے۔

گٹھنوں کا درد:

۔ کھڑے ہوکر پیسنے سے گٹھنںوں کے درد میں کمی آتی ہے اور یورک ایسڈ کی مقدار جسم میں زیادہ ہوگئی تو اس میں بھی کمی آتی ہے۔

ماہواری کا زیادہ بہاؤ:

۔ دوران حمل اس کا استعمال ترک کرنے کو کہا جاتا ہے تاکہ بچے کی پوزیشن کو برقرار رکھا جاسکے البتہ ماہواری کے دوران اس کا استعمال خون کا زیادہ بہاؤ کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Sil Batta Ke Fayde

Sil Batta Ke Fayde - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Sil Batta Ke Fayde. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.