سلائی مشین کا بیلٹ کیسے لگائیں؟ جانیں گھر بیٹھے آسانی سے بیلٹ لگانے کا وہ طریقہ جو کاریگر استعمال کرتے ہیں

image

سلائی مشین کا استعمال اب تقریباً زیادہ تر گھرانوں میں خواتین کرتی ہیں اور گھروں میں سلائی کرکے اچھا معاوضہ کما لیتی ہیں لیکن مشین میں ہونے والی خرابیاں اور چھوٹے چھوٹے پرزوں کی صاف صفائی کروانے میں کاریگر ان سے پیسے بٹور لیتے ہیں جس کی وجہ سے نفع کم ہی ہوتا ہے۔ مشین میں چونکہ اب الیکٹرک موٹر لگائی جاتی ہے تاکہ جلدی کپڑے سل سکیں مگر اس موٹر کا ایک سب سے چھوٹا مسئلہ یہ ہے کہ اس میں لگنے والا بیلٹ نکل جاتا ہے یا پھر وہ زیادہ چلنے کی وجہ سے درمیان سے ٹوٹ جاتا ہے جس کی وجہ سے مشین کو اٹھا کر بازار لے جانا پڑتا ہے۔ مگر اب آپ کی یہ مشکل آسان ہوگی، جانیے گھر بیٹھے کیسے آپ یہ کام خود کرسکتے ہیں۔

ٹپ:

٭ سب سے پہلے آپ مشین کے اوپری حصے پر موجود پہیے کے درمیان میں موجود ایک نشان جوکہ پیچ کا ہوتا ہے اس پر پیچ کس رکھیں اور ہلکے سے اس کو گھمائیں اگر وہ نکل جائے گا تو آسانی سے اندر کی جانب موجود پیچ بھی نکل جائے گا اور یوں پہیہ نکل جائے گا اب اس میں بیلٹ فکس کرکے سارے پیچ کو دوبارہ ٹائٹ کردیں۔ اگر طریقہ سمجھ نہیں آیا تو یہ ویڈیو بھی دیکھ لیں:

You May Also Like :
مزید

Silai Machine Belt Lagane Ka Tarika

Silai Machine Belt Lagane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Silai Machine Belt Lagane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.