آج کے دور میں جہاں درزیوں کی بڑی ڈیمانڈ ہے وہیں گھروں میں سلائی کرنے والی خواتین بھی زیادہ سے زیادہ اہمیت کی حامل ہیں کیونکہ دکان پر بیٹھا درزی خود کو کسی بڑے بوتیک کا مالک سمجھ بیٹھتا ہے اتنے ڈھیروں روپے سلائی کے بتا دیتا ہے کہ انسان کا دل ہی نہ چاہے وہ کپڑے سلوانے کا، بہرحال اگر آپ بھی ان لوگوں میں سے ایک ہیں جو گھر بیٹھے کپڑے سلائی کا کام کرتی ہیں لیکن چاہتی ہیں کہ ہتھی کی مدد سے ہی آپ کے کپڑے نہایت ہی بہترین ڈیزائن والے سلیں اور موٹر کی طرح سپیڈ بھی تیز ہو۔
نیچے دی گئی اس ویڈیو میں ہم آپ کو دکھانے جا رہے ہیں ہتھی کی مدد سے کیسے آپ گھر بیٹھے اس کی سپیڈ موٹر کی طرح تیز کرسکتی ہیں۔ لیکن احتیاط کریں کہ اپنی مشین میں ہر دوسرے دن مشین کا تیل لازمی ڈالیں اور اس کی صفائی کرتے رہیں تاکہ پُرزے اپنی جگہ سے بالکل نہ ہل سکیں۔