مشین کبھی جام ہوجاتی ہے تو کبھی رُک رُک کر چلتی ہے ۔۔ جانیں کاریگر کو پیسے دینے کے بجائے سلائی مشین کی سروس گھر پر خود کرنے کا طریقہ

image

ہمارے یہاں تقریباً ہر دوسرے گھر میں سلائی مشین موجود ہوتی ہے کیونکہ پرانے زمانے سے لے کر اب تک بیٹیوں کے جہیز میں سلائی مشین دینے کا رواج قائم ہے۔ اور یہ خواتین کے لیئے کمائی کا ایک اچھا ذریعہ بھی ہے جس سے بہت سی خواتین اپنے گھر کا خرچہ چلاتی ہیں۔

اب جہاں مشین ہوگی وہاں خرابی بھی ہوگی، سلائی مشین کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔ اگر اسکی سروسنگ نہ کروائی جائے تو یہ جام ہوجاتی ہے یا پھر رک رک کر چلتی ہے جس سے کام متاثر ہوتا ہے۔

اسی لیئے آج کی اس ویڈیو کے ذریعے ہم آپ کو بتارہے ہیں گھر میں سلائی مشین کی سروس کرنے کا آسان طریقہ، جس سے کاریگر کو دینے والے آپ کے پیسے بھی بچ جائیں گے اور یہ کام سستے میں ہوجائے گا۔ دیکھیں

ویڈیو میں آپ نے دیکھا کس طرح آسانی سے آپ اپنی سلائی مشین کی سروس کرسکتے ہیں۔ تو آج ہی یہ طریقہ اپنائیں اور اپنے پیسے بچائیں۔

You May Also Like :
مزید

Silai Machine Ki Service Karne Ka Tarika

Silai Machine Ki Service Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Silai Machine Ki Service Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.