کپڑے سیتے وقت بار بار دھاگہ ٹوٹتا ہے، سلائی خراب ہوتی یا پھر چاند ڈھیلا پڑ جائے تو ۔۔ جانیں سلائی مشین کی سیٹنگ کا وہ طریقہ جو بازار میں کاریگر استعمال کرتے ہیں

image

سلائی مشین کا استعمال دن بہ دن گھروں میں بڑھتا جا رہا ہے ہر گھر میں کوئی نہ کوئی ایک ایسی خواتین ضرور ہوتی ہے جو اپنی پسند کے کپڑے پہننے کی خاطر سلائی سیکھ جاتی ہے اور پھر سال بھر نئے نئے ڈیزائن کے کپڑے سی کر پہنتی ہیں۔ لیکن مسئلہ اس وقت درپیش آتا ہے جبکہ مشین کا کوئی پرزہ ڈھیلا ہو جائے یا پھر مشین کی سیٹنگ میں گڑ بڑ ہو جائے۔ ایسے میں کچھ کارآمد ٹپس آپ کے لیے موجود ہیں:

٭ اگر مشین دھاگہ زیادہ توڑتی ہے اور سلائی بھی ٹھیک نہیں آتی تو آپ کچھ دن تک مشین میں تیل ڈال کر اس کو زور سے چلائیں اور اس کی صفائی کریں، ہر ایک پرزے کو نکال کر اس کو صاف کرکے دوبارہ ویسے ہی لگائیں۔ اس طرح بعض اوقات خلاء پیدا ہونے یا کچرے کی وجہ سے بھی سلائی مشین کی سوئی اور دھاریں کام نہیں کر رہی ہوتی ہیں۔ اگر یہ کرنے سے بھی مسئلہ ٹھیک نہ ہو تو مشین کے چاند اور گز کو نکال کر دوبارہ فٹننگ کریں سلائی بالکل ٹھیک ہو جائے گی۔

٭ اگر آپ کو چاند لگانا یا نکالنا اور سیٹنگ کرنی نہیں آتی تو بتائی گئی ٹپ کو گھر میں ایک مرتبہ ٹرائی کریں اور مشین کی سیٹنگ کرلیں:

You May Also Like :
مزید

Silai Machine Se Silai Kharab Kyun Hoti Hai

Silai Machine Se Silai Kharab Kyun Hoti Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Silai Machine Se Silai Kharab Kyun Hoti Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.