ہئیر کنڈیشنر سے بند سنک کیسے کھولا جا سکتا ہے؟ اپنا مسئلہ منٹوں میں حل کرنے کا طریقہ جان لیں

image

1۔ ہر گھر میں ایک ٹول بکس ضرور ہوتا ہے جس میں آپ کے گھریلو استعمال کے ٹولز یا اوزار رکھے ہوتے ہیں۔ یہ اوزار اکثر گھریلو مرمت یا چھوٹے موٹے لیکن اہم کاموں میں استعمال ہوتے ہیں۔ لیکن اکثر کافی دن یہ استعمال نہ ہوں تو ان میں زنگ آجاتا ہے اور یہ مہنگے مہنگے اوزار اور آلات بیکار ہوجاتے ہیں۔ ایسے میں ایسی کیا چیز یا کیا کام کریں کہ یہ آلات برسوں رکھے رہیں تو بھی خراب نہ ہوں۔ یہاں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ہئیر کنڈیشنر سے آپ اپنے ان قیمتی اوزاروں کی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کو خطرہ ہے کہ آپ کے رکھے ہوئے اوزار یا آلات پڑے پڑے خراب ہوسکتے ہیں تو فوراً جائیے اوران پر ہئیرکنڈیشنرلگا دیجئے اور بے فکر ہو جائیے۔ آپ کے اوزاراب محفوظ ہیں۔

2۔ اگر سنک پائپ یا ڈرین پائپ میں کچرا پھنس گیا ہے تو ہئیرکنڈیشنرکی کچھ مقدار نالی میں بند پائپ میں ڈال دیں، اور فوری طور پرگرم پانی بھی ڈال دیں۔ یہ سیال بلاک پائپ یا نالی کو فوراً کھول دے گا۔

You May Also Like :
مزید

Sink Blockage Cleaner

Sink Blockage Cleaner - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Sink Blockage Cleaner. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.