چھوٹا گیزر! نہ بجلی کا بل زیادہ آئے گا نہ گیس کی پریشانی ۔۔ یہ سستا گیزر گھر میں لگائیں اور ہر وقت گرم پانی حاصل کریں وہ بھی منٹوں میں

image

آج کل سردیوں میں سب سے بڑا مسئلہ ہی گرم پانی کا حصول ہے، کیونکہ گیس تو آتی نہیں ہے اور اگر آ بھی جائے تو وہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے جس سے نہ کھانا بن پائے نہ ہی پانی گرم کیا جائے۔

بہت سے لوگ سردیوں میں گیزر کا استعمال کرتے ہیں پر بات وہی ہے کہ زیادہ تر گیزر گیس سے چلتے ہیں، اور اب جو نئے مارکیٹ میں آئے ہیں ان میں یہ آپشن ہے کہ وہ بجلی سے بھی چل سکتے ہیں پر ان میں بل زیادہ آنے کا خطرہ ہے۔

مگر آج ہم آپ کو ایک ایسے گیزر کا بتا رہے ہیں جس کیلیئے گیس کی کوئی ضرورت درکار نہیں ہے بلکہ یہ آپکے پرانے گیزر کی طرح نہ زیادہ جگہ لے گا اور نہ ہی ماڈرن گیزر کی طرح زیادہ بجلی۔

تو آئیے شروع کرتے ہیں اور اسکے بارے میں آپ کو تفصیل سے بتاتے ہیں

چھوٹا انسٹینٹ الیکٹرک واٹر ہیٹر:

۔ اس ہیٹر کی خاصیت یہ ہے کہ یہ سائز میں کافی چھوٹا ہے، اسے آپ جب چاہیں جس بھی باتھ روم یا کچن کے نل میں لگا سکتے ہیں۔

۔ یہ چھوٹا ہونے کی وجہ سے بڑے الیکٹرک ہیٹر کے مقابلے میں کم بجلی لیتا ہے کیونکہ اس میں آن آف کا بٹن ہے جب استعمال کرنا ہو آن کرلیا اور جب کام ہوجائے تو بند کردیا، جبکہ بڑے گیزر کو آن ہی رکھنا پڑتا ہے۔

۔ اسے آن کرتے ہی 4 سے 5 سیکنڈ میں نل سے گرم پانی آنا شروع ہوجائے گا۔

۔ اس کی تار کو نل کے سائیڈ پر جہاں بورڈ لگا ہو وہاں لگا دینا ہے۔

اس انسٹینٹ واٹر ہیٹر کی قیمت 5 ہراز روپے ہیں، جسے آپ پورے پاکستان میں کئی سے بھی آرڈر کرسکتے ہیں۔

اسکے علاوہ بھی مارکیٹ میں کئی نئے گیزر آئے ہیں جو اسی کی طرح چھوٹے سائز کے ہیں

You May Also Like :
مزید

Small Instant Electric Water Heater

Small Instant Electric Water Heater - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Small Instant Electric Water Heater. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.