گندے چولہے کو دوبارہ نئے جیسا چمکانے کا آسان طریقہ صرف 2 منٹ میں کرے یہ چکنائی کا خاتمہ

image

ہمارے گھروں میں شاید سب سے زیادہ استعمال ہونے والی چیز چولہا ہے، صبح دوپہر شام اور رات کچھ نہ کچھ پکتا رہتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ چولہا جلدی گندا بھی ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کو ایک ایسی آزمودہ ٹپ بتا رہے ہیں جس کہ استعمال سے آپ کا چولہا چاہے کتنا بھی گندا ہو صاف ہو جائے گا۔

ٹپ

• چولہے پر براہِ راست سرکہ ڈال دیں، جتنا زیادہ گندا چولہا ہو اتنا سرکہ ڈالیں۔

• اب اس پر دو سے تین چمچ کھانے کا میٹھا سوڈا ڈال دیں۔

• پھر آخر میں اس پر لیموں کا رس ڈالیں کہ جھاگ بننا شروع ہو جائیں۔

• اب ان تمام چیزوں کو 5 منٹ تک چولہے پر لگا چھوڑ دیں۔

• پھر برتن دھونے والے جونے سے اس چولہے کو اچھی طرح رگڑیں۔

• پھر اسے کپڑے کی مدد سے صاف کریں۔

• آخر میں ایک سوکھے کپڑے پر تھوڑا سا ڈش واش ڈال کر اس سے چولہا چمکائیں۔

• لیں ہو گیا آپ کا چولہا ایک دم نئے جیسا۔

You May Also Like :
مزید

Stove Saaf Karne Ka Tarika

Stove Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Stove Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.