سوئچ بورڈ زیادہ گندے ہوگئے ہیں؟ تو گھر کے سارے سوئچ بورڈ صاف کریں منٹوں میں اور ان کو چمکائیں دوبارہ

image
گھر میں سوئچ بورڈ بچوں کو بہت پسند ہوتے ہیں اور ہر گھر میں والدین بچوں کو ان پر ہاتھ لگانے سے کتنا ہی منع کرلیں لیکن بچے ان کو گندا کیے بغیر یا ہاتھ لگائے بغیر نہیں رہتے۔ جس کی وجہ سے سوئچ بورڈز مزید گندے ہوجاتے ہیں۔

آپ کے گھر میں بھی ایسا ہی ہے تو کریں استعمال یہ طریقہ اور سوئچ بورڈز کو ایک بار پھر سے چمکا لیں۔

ٹپ:

٭ سوئچ بورڈ کو چمکانے کے لیے نیل پالش ریموور کو کسی بھی کپڑے یا روئی پر لگا لیں ۔

٭ اور تمام سوئچ بورڈز کو رگڑ رگڑ کر صاف کرلیں۔

٭ لیجئیے تمام بورڈز بھی صاف ہوگئے اور لگیں بالکل نئے جیسے چمکدار۔

You May Also Like :
مزید

Switchboard Saaf Karne Ka Tarika

Switchboard Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Switchboard Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.