تکیے کو صاف و نیا کرنے کا ٹوٹکہ

image

تکیے کو صاف و نیا کرنے کا ٹوٹکہ

اکثر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ تکیہ کے زیادہ استعمال سے اس میں پیلے ، گہرے براؤن یا کالے رنگ کے دھبے جم جاتے ہیں جنہیں صاف کرنا کافی مشکل ہوتا ہے ۔ تکیے کو صاف کرنے کے لئے سب سے پہلے آپ تکیہ پر لگے لیبل کو پڑھ لیں کہ کیا یہ واشنگ مشین سے دھویا جاسکتا ہے ۔ جو اکثر دھوئے جاتے ہیں ۔

اب اس میں نیچے دئیے گئے تمام اجزء کو ڈالیں اور واشنگ مشین کو کچھ دیر کیلئے آن کردیں تاکہ Detergentتکیے کو دھونے سے پہلے اچھی طرح پانی میں حل ہوجائیں ۔

گرم پانی، ایک کپ کپڑے دھونے کا پاؤڈر ، ایک کپ برتن دھونے کا پاؤڈر ، ایک کپ بلیچ ، ایک کپ بورکس ۔ جب تمام Detergentاس میں مکمل طور پر حل ہوجائیں تو اس میں تکیے کو ڈالیں ۔اب واشنگ مشین کو دو دفعہ چکر مکمل کرنے دیں تاکہ گرم پانی صحیح طریقے سے اپنا اثر دکھا سکے ۔

اب آپ اسے صاف پانی سے بھی دھولیں اور اس کے بعد خشک کرلیں ۔ آپ کا تکیہ مکمل طور پر جراثیم سے صاف ہوجائے گا ۔

You May Also Like :
مزید

Takiey Ko Saf Karnay Ka Totka

Takiey Ko Saf Karnay Ka Totka - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Takiey Ko Saf Karnay Ka Totka. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.