ٹماٹر کو لمبے عرصے تک محفوظ کرنے کا طریقہ
۱۔ جتنے ٹماٹر آپ محفوظ کرنا چاہتے ہیں اُن ٹماٹروں سے سرے پر چھری کی مدد سے گول سوراخ کرکے گودا نکال لیں۔
۲۔ تمام ٹماٹروں کے گودے کو الگ اور چھلکوں کو الگ شاپر میں ڈال کر فریز میں رکھ لیں ۔
۳۔ جب چاہیں آپ استعمال کریں ، اس سے نہ تو ذائقہ میں کوئی فرق آئے گااور نہ ہی ٹماٹر خراب ہوں گے ۔
۴۔ گودا نکالنے سے ٹماٹر خراب ہونے سے بچ جاتا ہے ۔