تانبے کے برتن میں کھانا دس دن تک محفوظ رکھنے کا طریقہ

image

تانبے کے برتن میں کھانا دس دن تک محفوظ رکھنے کا طریقہ

تانبے کے برتن کا استعمال آج کل بہت کم ہو چکا ہے بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے لیکن جولوگ ان کے فوائد جانتے ہیں وہ آج بھی اس کا استعمال کرتے ہیں ۔ ویسے تو اِن برتنوں کے بہت سارے فوائد ہیں لیکن یہاں صرف ایک فائدہ اور طریقہ بتاتے ہیں ۔ تانبے کے برتن میں کھانا محفوظ رکھنے کا طریقہ تانبے کے برتن کو صاف کریں اور اس میں پکا کر کھانا رکھ دیں تو دس دنوں تک وہ کھانا خراب نہیں ہوگا اور اگر عام برتنوں میں کھانا رکھتے ہیں تو دو سے تین دنوں میں کھانا خراب ہوجاتا ہے اور بُو آنے لگ جاتی ہے۔

You May Also Like :
مزید

Tanbey Kr Bartan Me Khana 10 Din Tak Mehfooz Rakhny Ka Tarika

Tanbey Kr Bartan Me Khana 10 Din Tak Mehfooz Rakhny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Tanbey Kr Bartan Me Khana 10 Din Tak Mehfooz Rakhny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.