کیا آپ کے کچن اور واش روم میں موجود پانی کے نل میں زنگ لگ گیا ہے؟ اب اسے بدلنے کی ضرورت نہیں بتائے گئے طریقے سے کریں اس کو دوبارہ نئے جیسا

image

اکثر ہمارے کچن اور واش روم میں موجود نل اس قدر استعمال ہوتے ہیں اور ان پر اتنا پانی پڑتا ہے کہ انہیں زنگ لگ جاتا ہے اور یوں یہ بدنما لگتے ہیں جس کی وجہ سے کچن اور واش روم بدنما لگتے ہیں۔

آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں نلوں پر سے زنگ اُتارنے اور انہیں چمکدار بنانے کا آسان طریقہ چلیں تو پھر جان لیں کہ یہ کیسے بنا خرچہ کیے ہو سکتے ہیں نئے جیسے چمکدار۔

کچن اور واش روم میں موجود پانی کے نل صاف کرنے کی ٹپ

• تانبے اور پیتل کے لئے لیموں کا رس ایک قدرتی پالشنگ ٹانک ہے، اس لئے چند لیموں لیں اور انہیں براہِ راست زنگ والے نل پر رگڑیں۔

• لیموں کو نل پر ہر اس جگہ ملیں جہاں آپ کو زنگ نظر آئے۔

• یہ اسکی سطح کو خراب نہیں کرے گا بلکہ اسکی چمک کو بڑھا دے گا اور زنگ بھی اُتر جائے گا۔

• اس کے لئے زیادہ محنت نہیں کر نی ہوگی بس ایک سے دو مرتبہ کے استعمال سے یہ کام آسانی سے ہو جائے گا

• صرف ایک سادہ رگڑائی کے ساتھ۔

You May Also Like :
مزید

Tap Cleaning Tip

Tap Cleaning Tip - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Tap Cleaning Tip. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.