تربوز کا شربت اس طریقے سے بنائیں اور افطاری میں پئیں جس کے فائدے بھی بےشمار

image

گرمی کے موسم میں تربوز کا شربت جسم کو ٹھنڈک اور سکون دیتا ہے ساتھ ہی جسم میں پانی کی کمی کو بھی دور کردیتا ہے۔ افطار میں سوفٹ ڈرنک کے بجائے اگر آپ تربوز کا شربت پئیں تو آپ دیکھیں گی کہ اس سے نہ تو آپ کا پیٹ پھولے گا اور نہ ہی آپ کو نزلے زکام کی شکایت ہوگی تو چلیں بناتے ہیں تربوز کا ٹھنڈا ٹھنڈا شربت۔

ترکیب

• تربوز کا چھلکا اتار کر اچھی طرح اس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

• بلینڈر میں کٹا ہوا تربوز، لیموں کا رس، تھوڑا سا لال شربت یا روح افزا، کالا نمک اور حسبِ ضرورت چینی ڈال کر بلینڈ کرلیں۔

منٹوں میں بن گیا ایسا ذائقہ دار مشروب جس کو پینے کے بعد آپ دوسرے مشروبات کو شاید پسند بھی نہ کریں۔

You May Also Like :
مزید

Tarbooz Ka Sharbat Banane Ka Tarika

Tarbooz Ka Sharbat Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Tarbooz Ka Sharbat Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.