اگر ہم کچن، واش روم، یا کسی قسم کے ٹائیل کی صفائی کے لئے ٹھنڈا پانی استعمال کرتے ہیں تو صفائی کرنے والی چیزیں اتنی فائدہ مند ثابت نہیں ہوتیں ۔ پانی کا صحیح درجہ حرارت کمرے کے درجہ حرارت سے دس ڈگری زیادہ یا اتنا گرم ہو جسے آپ کے ہاتھ برداشت کرسکیں اس کے لئے گرم پانی زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ ان سے زیادہ مقدار میں جراثیم اور فنگس ختم ہوتا ہے ۔
۔