ٹوائلٹ میں وکس لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ وکس بام کا ایک ایسا فائدہ جو یقیناً آپ کو بھی نہیں معلوم ہوگا

image

سردی میں ویزلین اور وکس بام کا استعمال عام دنوں سے زیادہ بڑھ جاتا ہے کیونکہ کسی کو نزلہ تو کسی کو زکام ہو جاتا ہے جس میں وکس بام ہر کسی کی خوب مدد کرتا ہے۔ لیکن یہ بام آپ کی کئی اور طریقے سے مدد کرتا ہے جن میں سے ایک منفرد استعمال ہم آپ کو آج بتانے جارہے ہیں جو شاید آپ پہلے جانتے تو نہیں ہوں گے۔ چلیے بتاتے ہیں۔

ٹپ:

٭ وکس بام کو ٹوائلٹ پر لگانے سے اس پر موجود جراثیم بھی مر جاتے ہیں اور اس پر لگے تمام تر داغ دھبے بناء محنت کیے صاف ہو جاتے ہیں۔ مزید تفصیل کے لیے آپ یہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں:

ٹپ 2:

وکس کی مدد سے جسم کے غیر ضروری بال بآسانی صاف ہو جاتے ہیں جس کا طریقہ ذیل میں درج ہے:

٭ ایک چمچ وکس بام کو ابلتے ہوئے گرم پانی میں ڈالیں۔ اس کو چمچ سے ہلائیں۔

٭ ایک چمچ گُڑ اور آدھا چمچ براؤن شوگر کو اس ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر 20 منٹ کے لیے پکائیں۔

٭ اب اس میں لیموں کا رس اور آدھا چمچ پھٹکری پاؤڈر ڈالیں اور 10 منٹ مذید پکانے کے بعد رکھ دیں۔

٭ لیجیئے آپ کا ویکس بن کر تیار ہے۔ اب اس کو عام ویکس کی طرح استعمال کریں۔ اگر بال نکلنے کے بعد جلد پر خارش یا کھچاؤ محسوس ہو تو برف سے ٹکور کرلیں۔

You May Also Like :
مزید

Toilet Mein Vicks Balm Lagane Se Kya Hota Hai

Toilet Mein Vicks Balm Lagane Se Kya Hota Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Toilet Mein Vicks Balm Lagane Se Kya Hota Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.