ٹوتھ برش کو صاف کرنے کی چند ہدایات درج ذیل ہیں جن پر عمل کرکے نہ صرف آپ صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں بلکہ بہت سی خطرناک بیماریوں سے بھی بچ سکتے ہیں ۔
۱۔ اپنے ٹوتھ برش کو اچھی طرح گرم پانی کی مدد سے صاف کریں تاکہ اس میں سے ٹوتھ پیسٹ اور دیگر مواد نکل جائے ۔
۲۔ ایک صاف گلاس میں سفید سرکہ ڈالیں اور تھوڑی دیر کے لئے اپنے برش کو اس میں ڈال دیں تاکہ اس میں جراثیموں کا خاتمہ ہوجائے اور یہ اندر سے اچھی طرح صاف ہو جائے ۔
۳۔ اب ٹوٹھ برش کو صاف پانی سے دھوکر صاف جگہ پر رکھیں