اصلی شہد کی پہچان کا طریقہ

image
۱۔ ایک گلاس میں پانی لے کر شہد سے بھرا چمچ اس میں ڈال دیں ، اگر شہد خالص ہوا تو یہ پانی میں حل نہیں ہوگا، اگر خالص نہ ہو تو پانی میں حل ہو جائے گا۔

۲۔ شہد کے چند قطرے جذب کرنے والے کاغذ پر ٹپکادیں، اگر یہ کاغذ قطروں کو جذب کرلے تو یہ شہد خالص نہیں ہے ۔ اگر جذب کرنے والا کاغذ نہیں ہے تو آپ سفید کپڑے کا استعمال کر سکتے ہیں-

۳۔ اصلی نقلی شہد کی پہچان کے لئے آپ ماچس کی ایک تیلی جلا کر شہد کے اندر رکھ دیں اگر تیلی جلتی رہے تو شہد اصلی اور اگر بجھ جائے تونقلی ہے ۔

You May Also Like :
مزید

Tricks To Identify Pure Honey

Tricks To Identify Pure Honey - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Tricks To Identify Pure Honey. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.