پاکستانی سموسے کھا کھا کر تھک گئے ہیں؟ تو بنائیں ترکش اسپیشل بریڈ سموسے اس ترکیب سے جس کو بنانا بھی آسان اور اس کا ذائقہ بھی لاجواب

image
افطار میں پکوڑے ہم سب ضرور کھاتے ہیں۔ آج افطاری کے دسترخوان کو ترکی کے اسپیشل بریڈ پکوڑوں سے سجائیں اور مزے سے کھائیں۔

ترکیب:

٭ چکن دھو کر اس کو بلینڈر میں ڈالیں ساتھ ہی اس میں کالی مرچ، لال مرچ، چٹکی بھر ہلدی، نمک، زیرہ، اجینا موتو، آدھا چمچ ادرک لہسن پیسٹ اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں تاکہ قیمہ بن جائے۔

٭ ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ لیں اور اس کے بیچ میں سے دو ٹکڑے کرلیں۔

٭ اب چکن کا قیمہ ایک ایک پیس پر رکھیں اور دوسرے پیس کو ڈھک دیں جیسے سلائس بناتی ہیں۔

٭ ایک پیالے میں بیسن گھولیں اور یہ ڈبل روٹی کا سلائم اس میں ڈپ کر کے آئل میں فرائی کرلیں۔

٭ لیجئیے تیار ہیں آپ کے اسپیشل ترکش پکوڑے۔ ان کو کیچپ کے ساتھ سروو کیجئیے۔

You May Also Like :
مزید

Turkish Bread Samosa Banane Ka Tarika

Turkish Bread Samosa Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Turkish Bread Samosa Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.