ترکی کے خاص کوفتے ذائقہ اتنا لاجواب کہ جو کھائے بار بار کھانا چاہے

image
کوفتوں کا نام سن کر منہ میں پانی آجاتا ہے ۔ لیکن اس کو بنانے سے گھبراتی ہیں کہ زیادہ وقت لگے گا تو ایسا بلکل نہیں ہے اب بنائیں ہماری اس ترکیب سے باآسانی ترکی کے سپیشل کوفتے جو کھانے میں اتنے لذیذ ہیں کہ آپ خود ہی بار بار بنانے لگیں گی۔

ترکیب:

 پین میں آئل گرم کرکے پیاز فرائی کریں اور اس میں نمک، ادرک لہسن پیسٹ، لال مرچ پاﺅڈر، ہلدی پاﺅڈر اور دھنیا پاﺅڈر ڈال کر بھونیں اور دہی شامل کرکے سالن بنالیں۔

 پیالے میں قیمہ بھنے چنے، خشخاش، کھوپرا، بریڈ کرمز اور نمک شامل کریں ، اچھی طرح مکس کر کے کوفتے کی گولیاں بنالیں۔

 فرائی پین میں آئل گرم کرکے ان کوفتوں کو ڈیپ فرائی کرلیں۔ اور ان کا اضافی آئل نکال لیں۔

 پھر ان کو بنائے ہوئے سالن میں شامل کرلیں۔

 لیجیئے تیار ہیں ترکی کے سپیشل کوفتے اب ان کو سرونگ ڈیش میں نکال کر سرو کریں۔

You May Also Like :
مزید

Turkish Kofta Banane Ka Tarika

Turkish Kofta Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Turkish Kofta Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.