چائے دنیا کے ہر ملک میں استعمال کی جاتی ہے مگر سب اپنے منفرد ذائقے کر ترجیح دیتے ہیں
آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ کس طرح ترکی کی اسپیشل چائے بنائی جاتی ہے اور اس کی اہم بات کیا ہے۔
چائے کڑک ہو تو ہی پینے کا مزہ آتا ہے اور ترکی میں بھی کڑک چائے پی جاتی ہے جس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے
ترکیب
۔ ترکی کی خاص بلیک ٹی کے پتوں کو پہلے دو منٹ پتیلی میں ڈال کر آگ کی سیک لگائیں۔
۔۔ اس کے بعد ابلا ہوا گرم پانی اوپر سے ڈال کر بیس منٹ تک پکائیں
۔۔ لیجیئے کڑک ترکش چائے بن کر تیار ہے۔۔۔
اس کو ناشتے میں پئیں یا شام میں یہ کرے آپکی طبعیت بحال اور دے تازگی کا احساس ۔۔
ٹُپ:
۔ اس چائے کو بنانے کے لیے ڈبل کیتلی کا استعمال کیا جاتا ہے۔
۔ کیتلی کے نچلے حصے میں پانی گرم جبکہ اوپر والے حصے میں پتوں کو بھاپ لگائی جاتی ہے۔