پرانی مشین میں صرف یہ چیز ڈالیں اور واشنگ مشین چلتے چلتے رکتی ہے تو اسے کیسے ٹھیک کریں؟ دیکھیں

image

واشنگ مشین تھوڑی پرانی ہوجائے تو چلتے ہوئے آواز کرنے لگتی ہے. یا پھر چلتے چلتے رکنا شروع ہوجاتی ہے. لوگ اس بات سے گھبرا کر مشین فوراً مرمت کروانے لے جاتے ہیں کئی ہزار خرچ کر ڈالتے ہیں. جب کہ یہی کام گھر بیٹھے خود بھی کیا جاسکتا ہے. آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کیسے؟

مشین کے اندر ایک قسم کا پہیہ موجود ہوتا ہے جس کے گھومنے سے ہی مشین چلتی ہے. اکثر اس میں زنگ لگ جاتا ہے.

ایک پیچ کس کی مدد سے اس پہیے کو کھولیں. اگر زنگ کی وجہ سے نہ کھل رہا ہو تو سفید سرکہ تھوڑا سا پہیے کے اسکرو پر ڈالیں.

پانچ منٹ میں زنگ خود اتر جائے گا اور اسکرو آسانی سے کھل جائے گا. اب پہیے کی پلیٹیں الگ کر کے دیکھیں اندر بہتزیادہ کچرا اور زنگ موجود ہوگا. اس کو اچھی طرح برش یا کپڑے سے صاف کر کے نیچے والی پلیٹ پر موٹر سائیکل والا تیل لگائیں اور اسکرو ٹائٹ کر دیں.

دوسری وجہ مشین کے اندر موجود بئیرنگ میں زنگ لگنا ہوتی ہے. ان پر بھی گریس یا تیل لگایا جاسکتا ہے. ان بئیرنگز کو بئیرنگ پلر کی مدد سے تبدیل بھی کیا جاسکتا ہے.

You May Also Like :
مزید

Washing Machine Ki Service

Washing Machine Ki Service - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Washing Machine Ki Service. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.