واشنگ مشین میں کولڈ ڈرنک ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں اس کا حیرت انگیز کمال جسے دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گی

image

اکثر بچے یا پھر مرد کپڑوں پر کیچڑ یا سالن جیسے ضدی داغ لگا کر آتے ہیں جن کو خواتین رگڑ رگڑ کر تھک جاتی ہیں مگر یہ صاف نہیں ہوتے، ایسی خواتین کا یہ مسئلہ اب ہوا آسان آج ہم لائے ہیں ایک ایسا طریقہ جس کو ایک بار آپ آزمائیں اس کا نتیجہ دیکھ کر حیران رہ جائیں گی تو بس پھر یہ ٹپ جان لیں۔

ٹپ

• واشنگ مشین میں کپڑے ڈالیں جن پر داغ لگے ہوں۔

• اب اس میں ڈٹرجنٹ پاؤڈر ڈالیں اور حسبِ ضرورت پانی بھر لیں۔

• پھر اس میں ایک سافٹ ڈرنک ڈالیں اور مشین کا سوئچ آن کر دیں۔

• کپڑوں کو سافٹ ڈرک ڈال کر دھوئیں پھر آپ اس کا کمال دیکھیں، ایک دم صاف اور چمکدار کپڑے دھلیں گے۔

• نہ ہی کوئی کیچڑ کا داغ باقی رہے گا اور نہ ہی آئل وغیرہ کا اور ہوجائیں گے سب کپڑے ایک دم نئے جیسے چمکدار۔

• اور اس سے کپڑوں کو کوئی نقصان بھی نہیں پہنچے گا۔

You May Also Like :
مزید

Washing Machine Me Cold Drink Dalne Ke Fayde

Washing Machine Me Cold Drink Dalne Ke Fayde - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Washing Machine Me Cold Drink Dalne Ke Fayde. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.