ٹھنڈے موسم میں اکثر بچے رات کے وقت بستر پر پیشاب کر دیتے ہیں۔ جس سے والدین کو بہت پریشانی ہوتی ہے۔ صرف بچے ہی نہیں وہ لوگ جن کو بڑے پن میں بھی یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے وہ بھی اکثر نیند میں یہ غلطی کر دیتے ہیں۔ لیکن یہ غلطی خود سے نہیں کی جاتی۔
مگر اب خواتین کی بڑی مشکل آسان ہو جائے گی۔ اب مارکیٹ میں واٹر پروف میٹرس اور واٹر پروف سیٹ دستیاب ہے جو فوری پانی یا کسی بھی لیکوئیڈ کو اپنے اندر جذب کرلیتی ہے۔ یعنی اگر بچے نے رات میں کبھی بستر گیلا کر بھی دیا تو آپ کی آنکھ کھلنے سے پہلے بستر خشک ہو جائے گا۔
یہ شیٹ تو 2000 تک آپ کو کہیں سے بھی مل جائے گی، لیکن اس کا میٹرس کچھ مہنگا ہے اور یہ آپ کو فیس بُک پر ان لائن ٹرینزی یا نیو ایج کلیکشن پر بھی دستیاب ہے۔ اب اس میٹرس کو گھر لائیں اور گیلے گدے سے جان چھڑائیں۔