08 ستمبر 2025 | پير 14 رَبِيْعُ الأَوّل 1447
جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق ایل ایل بی سال اول اور دوم کے سالانہ امتحانات کا آغاز 3؍ جولائی سے ہوگا۔طلبہ اپنے متعلقہ کالجز سے ایڈمٹ کارڈ اور امتحانی پروگرام حاصل کرسکتے ہیں۔
Click here for Online Academic Results
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.