لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کے ناظم امتحانات ڈاکٹر محمد اکرام کی اعلامیہ کے مطابق لمس یونیورسٹی میں موسم سرما کی چھٹیاں 23دسمبر سے 10 جنوری 2015ء تک ہوں گی جبکہ موسم سرما کے دوران ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس کے سمسٹر امتحان بھی ملتوی کردئے گئے ہیں جن کا بعد میں شیڈول جاری کیا جائے گا۔