پی ایس ایل کھیلنے والے انگلینڈ کے کھلاڑی ایلکس ہیلز کے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
خلیجی اخبار کے مطابق انگلش کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے لئے کھیلنے والے بلے باز ایلکس ہیلز کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس پر انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز نے از خود تنہائی اختیار کر لی ہے۔
واضح رہے کہ ایلکس ہیلز نے پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرتے ہوئے 7میچز کھیلے تھے۔