وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نویں دسویں جماعت کے امتحانات اسی سال ہونگے۔
شفقت محمود کا کہنا ہے کہ طلباء کے کورس مکمل نہ ہونے کی شکایت درست ہے۔
جبکہ شفقت محمود کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ صوبائی وزراء کے اجلاس میں تمام تعلیمی فیصلے صوبائی وزراء نے متفقہ طور پر منظور کرلیے گئے ہیں۔
شفقت محمود کا طلباء کی شکایت کو تسلیم کرتے ہوئے کہنا ہے کہ امتحانات 4 مضامین میں ہونگے، اور صرف اختیاری مضامین اور ریاضی کے لیے جائیں گے۔