کراچی٬ میٹرک (سائنس گروپ) کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

image

کراچی:ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات (ریگولر و پرائیوٹ) برائے 2022 کے نتائج کا اعلان بروز جمعہ بتاریخ 9 ستمبر 2022 کو کرنے جارہا ہے- ان نتائج کا اعلان جمعے کی صبح ساڑھے گیارہ بجے کیا جائے گا- میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج آپ ہماری ویب پر بھی دیکھ سکیں گے-


Click here for Online Academic Results

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US