شاہین آفریدی کے نکاح کی ویڈیو وائرل، دیکھئے شاہین آفریدی اپنے نکاح پر کیسے نظر آرہے ہیں؟

image

قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا نکاح ہوگیا شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ ہو گیا ہے۔

شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کے ساتھ کراچی کی مقامی مسجد میں ہوا۔

شاہین آفریدی کو مسجد میں شاہد آفریدی اور دیگر لوگوں کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔

فاسٹ بولر شاہین کا نکاح ذکریا مسجد میں مولانا عبدالستار نے پڑھایا، رخصتی بعد میں ہوگی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US