یہ سب اہلیہ کے نصیب سے ملا ۔۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو اسلام آباد پولیس میں کون سا بڑا عہدہ مل گیا؟ ویڈیو وائرل

image

انسان کی محنت ہی اسے بڑا بناتی ہے۔ عزت،شہرت اور دولت کسی امیر کی جاگیر نہیں ہوتی ۔ یہی وجہ ہے کہ اب قومی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو بڑا عہدہ مل گیا ہے۔

ویسے تو ان کی وجہ شہرت 150 سو کی رفتار سے گیند کروانا ہے جس کی وجہ سے سامنے کھیلتا ہوئے بلے باز کی ٹانگیں کانپ جاتی ہیں پر اب ایک مزدور کے بیٹے حارث کو اسلام آباد پولیس میں اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا ہے۔ اس موقعے پر ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں انہیں بیجز لگائے ۔

یہی نہیں بڑی خوشی ملنے پر ان کے چہرے پرع کمال کی مسکراہٹ تھی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US